ممبرا میں لائٹ کی آنکھ مچولی ابھی تک تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے -
احتجاج ہوے ، لاٹھی چارج ہوی ، گوفتاریان ہوئی ،مراسلات دیے گئے مگر انتظامیہ ہے کی اس کی کان پر جوں تک نہیں رینگی -
ویسے احتجاج کے بعد اگلے دن کچھ وقت کے لئے ممبرا باشندوں کو لولیپوپ ملا ، اور لائٹ کچھ وقت کے لئے مستحکم رہی ، مگر پھر سے وہی کہانی شروع ہو گئی -
واہ رے انتظامیہ

No comments:
Post a Comment